بریکنگ نیوز: حالات بہتر ۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کی 39 یوسیز میں رات 12 بجے کے بعد سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا وائرس کے

کیسز بڑھیں گے صرف وہاں لاک ڈاؤن کریں گے۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لیے آئندہ ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل کیا جائے گااور اسمارٹ لاک ڈاؤن میں فوری توسیع نہ کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 89225 اور اموات 1437 ہوگئی ہیں۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ مزید 1399 مریض صحتیاب ہوئے جس سے صحتیاب ہونے الوں کی تعداد 49926 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا میں جمعرات کو کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 983 ہوگئی۔صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 232 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 27170 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک صوبے میں 14715 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔بلوچستان میں بدھ کو کورونا کے مزید 132 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی 10608 ہوگئی۔بلوچستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 121 ہے جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 4764 ہے خیال رہے کہ 18 جون کو کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے کراچی کے تمام اضلاع کی 43 یونین کونسلز میں سخت لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت محکمہ صحت، سندھ حکومت اور ڈپٹی کمشنرز نے کورونا ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کر کے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کی تھی جس پر ان تمام علاقوں کو 14 روز کے لیے سیل کرنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort