شکر الحمد للہ : ملک کی قسمت بدلنے کا وقت آگیا۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسکاو جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار کا آغاز کردیا ہے ۔ پاکستان میں تیل اور گیس کے امور کے ادارے او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق کمپنی نے ڈھوک حسین ویل نمبر 1 ضلع کوہاٹ سے گیس اور تیل کی کمرشل پیداوار

شروع کردی ہے ۔اعلامیے کے مطابق اوجی ڈی سی ایل ڈھوک حسین ویل نمبر1 سے 300 بیرل خام تیل اور ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ تیل و گیس پیداوار میں اضافے سے گھریلو صارفین، صنعت کی بڑھتی طلب کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ ڈھوک حسین سے نکلنے والی گیس 28 جون 2020 کو سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق اس دریافت سے او جی ڈی سی ایل اور ملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ بچت ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort