داڑھی کے ڈیزائن بنوانے والوں کے خلاف شکنجہ کسنے کی تیاریاں! تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب میں بڑا قدم اُٹھا لیا گیا، اُمت مسلمہ کی ترجمانی ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں داڑھی کے ڈیزائن بنانے اور بنوانے والوں کے خلاف شکنجہ کسنے کی تیاریاں، پنجاب اسمبلی میں بڑا قدم اُٹھا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رُکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے پنجاب کے ایوان میں قرار داد جمع کرائی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ داڑھی کے ڈیزائیننگ کرنے اور کرانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

قرار داد کے متن کے مطابق ’’ پنجاب میں قانون سازی کی جائے کہ کوئی بھی داڑھی مبارکہ کے ساتھ ڈیزائن نہ بنوا سکے، داڑھی حضرت محمد ﷺ کی سنت ہے، اس پر ڈیزائن بنوانا گناہ کے زمرے میں آتا ہے، ڈیزائننگ کروا کر لوگ سنتِ رسولﷺ کی توہین کرتے ہیں،ایسے لوگوں کے خلاف سخت قانون بنانا چاہیئے اور ذمہداران کو قرار واقعی سزا دی جانی چاہیئے ‘‘۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنماء چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ اگر زندگی میں اسلام کے لیے کچھ کر لیا تو سمجھوں گا کہ میری زندگی کا مقصد پورا ہوگیا، ناموس رسالت پر ہماری جان بھی قربان، تحفط ناموس رسالت ہی ہماری زندگی کی بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی اور (ق) لیگ کے سینئر رہنماء چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ناموس رسالت کے تحفظ کے بغیر دین مکمل نہیں ہوسکتا، اگر زندگی میں اسلام کے لیے کچھ کر لیا تو سمجھوں گا کہ خدا مجھ سے راضی ہے اور میری زندگی کا مقصد پورا ہوگیا۔ اس موقع پر وفد میں شریک میاں محمد احسن کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں تحفظ ناموس رسالت بل اور دینی کتب کو علماء بورڈ سے مشروط کر کے چوہدری پرویز الٰہی نے بہت بڑا کام کیا ہے۔ موقع پر موجود جاوید اشرف بھٹی کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کیلئے چوہدری پرایز الٰہی کی اس خدمت کو کبھی فراموش نہیں کی جا سکتا۔ انہوں نے کمپنی کی جانب سے 50 ہزار ماسک پیش کیے اور کہا کہ ہم حکومت پاکستان کو بھی 1.2 ملین ماسک کا تحفہ دے چکے ہیں تاکہ کورونا وائرس سے بچائو میں مدد کی جا سکے۔قبل ازیں حکمران اتحادی جماعت ق لیگ کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے بھی اسلام آباد میں نئے مندر کی تعمیر کو ریاست مدینہ کی توہین قرار دیدیا ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ فتح مکہ کے موقع پر خاتم النبیّین حضرت سیدنا محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ عنہ کے ساتھ بیت اللّٰہ شریف میں موجود 360 بتوں کو توڑا تھا، اور ساتھ ہی یہ بھی فرمایا تھا کہ ’’حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل مٹنے ہی والا تھا‘‘۔ق لیگ کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہم اقلیتوں کے حقوق کے ساتھ ہیں، پہلے سے موجود مندروں کی مرمت کی جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort