بڑی عید سے قبل طلباء کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی، والدین خوشی سے نہال

لاہور (ویب ڈیسک) بڑی عید سے قبل طلباء کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی، والدین خوشی سے نہال۔لاہور ہائیکورٹ میں بچوں سے اضافی فیسں وصولی پر سکول کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت ہوئی۔عدالت نے پرائیویٹ سکولوں کی پانچ فیصد سے زائد فیسوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بچوں سے اضافی فیسں وصولی پر سکول کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت ہوئی،جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے پرائیویٹ سکولوں کی پانچ فیصد سے زائد فیسوں کی اجازت کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔عدالت نے ستمبر تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا. عدالت کا کہناتھا کہ محکمہ ایجوکیشن نے ذہن ہی استعمال نہیں کیا، 5 سے 8 فیصد فیسیں بڑھانے کی اجازت دینی ہے تو اس کی وجوہات دینی ہوں گی،عدالت نے کیس کی سماعت موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی اور آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو مزید دلائل کے لئے طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صوبائی وزیرتعلیم داکٹر مرادراس نےپرائیویٹ سکولز کی فیسوں بارے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نجی سکولز کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت برقرار رہے گی.جب تک کورونا کے باعث سکول بند ہیں،فیسوں میں کمی نہ کرنے پر والدین متعلقہ ضلع کے سی ای او ایجوکیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ اب تک موصول ہونے والی شکایات میں سے 95 فیصد حل کی جا چکی ہیں۔ یاد رہے کہ لاہور کے ایک سکول میں فیس پوری وصول کی جانے کا انکشاف ہوا تھا،سینٹ پیٹر سکول وارث روڈ میں تین ماہ کی فیس 20 فیصد رعائت کےبغیر وصول کیے جانے پر والدین نےاظہار تشویش کیاتھا،والدین کا کہنا تھا کہ تین ماہ کی یکمشت فیس 20 فیصد رعائت کے بغیروصول کی جارہی ہے۔یکمشت فیس جمع نہ کرانے والے بچوں کےنام خارج کرنے کی دھمکیاں بھی دیں گئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort