حکومت نے کلبھوشن یادیو کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت نے پاکستان کی بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی اور دنیا نیوز کے سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ناظم الاموردفتر خارجہ پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکوآج ہی قونصلررسائی دی

جائےگی۔یاد رہے کہ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کو ا یک بار قونصلر رسائی دینے کاحکم دیا تھا لیکن پاکستان نے فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری بار بھی کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے کی پیشکش کی جسے بھارت نے قبول کرلیا اور بھارتی حکام دفتر خارجہ پہنچ گئے ۔یادرہے کہ اس سے قبل جاسوس نے اپنی سزا کیخلاف اپیل کرنے سے بھی انکار کردیا تھا ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو کلبھوشن یادیو تک دوبارہ قونصلر رسائی کی پیشکش کی ہے،امید ہے بھارت پاکستان کی پیشکش کا مثبت جواب دے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی عدالت کے من و عن عملدرآمد کیا،پاکستان کا قانون فیصلے کا ازسر نو جائزہ لینے کی اجازت دیتا ہے، مگر کلبھوشن یادیو نے عدالت میں سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے اپنا وکیل پیش کرنے کی درخواست کی ہے جس کو رد کردیا ہے، صرف پاکستانی ہائی کورٹ کے لائسنس یافتہ وکلاء پیش ہوسکیں گے، کلبھوشن یادیو یا اسکا وکیل رحم کی اپیل دائر کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی عالمی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ اور پاکستان آئی سی جے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہے،احمد عرفان کا کہنا تھا کہ بھارت معاملے کو سیاسی رنگ دینے کے بجائے قانونی راستہ اختیار کرے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort