بھاشا ڈیم کی تعمیر کے آغاز کے بعد کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ، کب شروع کر دیا جائے گا؟ حکومت نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے ممبر نے کالا باغ ڈیم کی بات کی ہے ،یہ اس کی ذاتی رائے ہے،جب تک چاروں صوبے راضی نہیں ہونگے اس وقت تک ڈیم نہیں بنائیں گے،وزیر اعظم عمران خان بھی تمام صوبوں کو ساتھ لیکر جائیں گے،ایسے منصوبے

جن میں ایشوز نہیں ہیں ان کو مکمل کیا جائیگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمارے ممبر نے کالا باغ ڈیم کی بات کی ہے ،یہ اس کی ذاتی رائے ہے،جب تک چاروں صوبے راضی نہیں ہونگے اس وقت تک ڈیم نہیں بنائیں گے،وزیر اعظم عمران خان بھی تمام صوبوں کو ساتھ لیکر جائیں گے،ایسے منصوبے جن میں ایشوز نہیں ہیں ان کو مکمل کیا جائیگا۔ انہں نے کہاکہ مہمند ڈیم کے بعد بھاشا ڈیم حکومت کا دوسرا بڑا منصوبہ ہے۔انہوںنے کہاکہ ایک قابل جج گزرے ہیں جن کے فیصلے کافی اچھے تھے۔ انہوںنے کہاکہ اردو ہماری قومی زبان ہے،انگریزی زبان بطور میڈیم استعمال کی جاتی ہے۔ قبل ازیں رکن جماعت اسلامی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہاکہ اردو ہماری قومی زبان ہے ،سپریم کورٹ اردو زبان رائج کرنے کا حکم دے چکی ہے ،ابھی اطلاعات آرہی ہیں کہ نرسری سے لیکر انگریزی لازمی قرار دی جارہی ہے ،کیا چین ترکی سمیت دنیا کے اہم ممالک نے اپنی زبان میں ترقی نہیں کی ،انگریزی نہ ہماری قومی زبان ہے نہ مادری زبان ہے ،جولوگ انگریزوں کے غلام بنے ہوئے ہیں وہ ان سے پیسے تو نہیں کھا رہے ،آئین پاکستان پر اگر حکومت عمل نہیں کرے گی تو کون عمل کرے گا ، پینل آف چیئر امجد علی خان نے کہاکہ آئین پاکستان اردو کو بتدریج رائج کرنے کا کہتا ہے ،جب تک اردو رائج نہیں ہوجاتی اس وقت تک انگریزی استعمال ہوسکتی ہے ،سپریم کورٹ بھی اردو کے نفاذ کا فیصلہ دے چکی ہے ۔پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے کہاکہ پاکستان کے حصے میں آنیوالے دریاؤں کا پانی بھارت نے روک رکھا ہے ،ہمارا بڑا رقبہ کھیتوں کی بجائے بنجر ہو گیا ،ہماری سیاسی لیڈرشپ ملک کی ترقی نہیں بلکہ اپنی ترقی پر زور دیتی رہی ،لیڈر وہ ہوتا ہے جو اگلے الیکشن نہیں اگلی نسلوں کا سوچتا ہے ،فائلوں میں بند منصوبے اب عملی جامہ پہن رہے ہیں ،ہم ساٹھ فیصد تیل پر مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں ،لوگوں کے ساتھ سچ بولنا چاہئے ،اٹھارویں ترمیم کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے ،ہم ڈیم بنائیں گے ،سستی بجلی بنائیں گے ،قوم کو مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبنے نہیں دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نے دیامر بھاشا ڈیم سمیت پانی کے ذخائر پر تیزی سے کام شروع کردیا ہے ،پانچ دہائیوں سے ایک بھی بڑا ڈیم کیوں نہ بنایا گیا میثاق جمہوریت پر اقتدار کی باریاں لی جاتی رہیں ،کاش تیس چالیس سال باریاں لینے والے ایک ہی ڈیم بنا دیتے۔بعد ازاں قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعہ کو ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort