اور جسے اللہ عزت دے ۔۔۔۔!!! پاکستان کئی ممالک پر مشتمل طاقتور تنظیم کا مستقل رکن بن گیا، قوم کا سر فخر سے بلند کر دینے والی تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی سطح پر ایک اور بڑا اعزاز ،پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیااس چوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے دفتر خارجہ کو آگاہ کر دیا۔ جمعرات کو وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ویڈیو بیان جاری کیا جس میں کہاگیاکہ پاکستان کے لئے اچھی خبر

ہے جسے نوجوانوں سے شیئر کرنا چاہتا ہوں،پاکستان کو ایس سی او‘‘کا مستقل رکن بنا دیا گیا ہے۔عثمان ڈار نے کہاکہ یہ سب حکومتی اقدامات اور وزیراعظم کی مسلسل کوششوں کے نتیجے ممکن ہوا، وزیراعظم کا کامیاب جوان پروگرام اور یوتھ کونسل کا قیام درست فیصلہ تھا۔عثمان ڈار نے کہاکہ پاکستانی نوجوان اب ’’ایس سی او‘‘ کی یوتھ کونسل اجلاس میں شریک ہو سکیں گے۔ عثمان ڈار نے کہاکہ اسکل ڈویلپمنٹ کے پروگرامز میں ہمارے نوجوانوں کی شرکت ممکن ہو سکے گی۔ عثما ن ڈار نے کہاکہ اہم پیش رفت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دفتر خارجہ کی ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کورونا سے نمٹنے کیلئے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کردی، جس پر اٹلی کے سفیر نے پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا، انہوں نے کہا کہ خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر نے ملاقات کی۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی اور باہمی تعاون کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کے سفیر کو کورونا سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کی۔اٹلی کے سفیرنے خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کے کردارکی تعریف کی۔ اٹلی کے سفیر نے پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort