مختلف مجبوریاں : کورونا کی وجہ سے قربانی ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ اہم شرعی مسئلے کا حل ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ صورتِ حال میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاط کی جا رہی ہے تو ایسے حالات میں عید الاضحی کی قربانی کا ارادہ ترک کر دیا جائے تو کیا ایسا فرد گناہ گار ہوگا؟ اسکے جواب میں علماء کرام نے بتایا ہے کہ کورونا کی وجہ سے احتیاطی تدابیر

ضرور اختیار کریں، لیکن اس میں اس درجہ مبالغہ کرنا کہ شرعی احکام کو ترک کردیا جائے، شعائر اسلام کی صورت مسخ کردی جائے، جائز نہیں،اگر آپ کے لیے اپنے گھر میں قربانی کا اہتمام ممکن نہیں ہے تو کسی جگہ اجتماعی قربانی میں حصہ لے لیں ،لیکن صاحب نصاب ہونے کے باوجود قربانی نہ کرنے سے شدید گناہ گا ر ہوں گے۔ رسول اللہ ﷺنے ایسے شخص پر جو وسعت کے باوجود قربانی نہ کرے، شدید ناراضی کا اظہار فرمایا ہے اور اسے عید گاہ کے قریب آنے سے بھی روک دیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort