کل پاکستان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی آگاہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم خطۂ پوٹھوہار، نارووال، سیالکو ٹ، گجرات ،گوجرانوالہ اور لاہور

میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران لیہ اوربھکر میں گرد آلود ہوائیں/آندھی چلنے کا امکان ہے۔ صوبہ خیبر پخونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہیگا۔ تاہم دیر،سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد،پشاور، کوہاٹ اورکرم میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع کی جا رہی ہے۔ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہیگا۔ تاہم بارکھان، لسبیلہ، آواران اور خضدار میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہیگا۔ تاہم سانگھڑ، میرپور خاص، کراچی ،بدین اور ٹھٹھہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش ہو سکتی ہے۔کشمیر/گلگت بلتستان : کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی44، کراچی43،ڈی آئی خان اورنورپورتھل میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ کم سے کم /زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت اسلام آباد میں 35/27،لاہور میں 34/26،کراچی میں 43/28،پشاور میں 38/25،کوئٹہ میں 38/22،گلگت بلتستان میں 33/16،مظفرآباد میں 35/23،مری میں25/16،فیصل آباد میں 37/26،ملتان میں 40/28 ریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort