بریکنگ نیوز:کورونا کی تباہ کاریاں، دنیابھر سے کتنےلاکھ پاکستانی بے روزگار ہوکر واپس آ گئے؟ وزیرا عظم عمران خان نے ناقابل یقین حقائق سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہوائی سفر میں بڑی رکاوٹوں کے باوجود ہم نے اپنا وعدہ

پورا کیا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، ڈھائی لاکھ پاکستانی دنیا بھر سے واپس پہنچ چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ہر طرح سے سپورٹ کرے گی۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں نظام ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے، سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کی تکمیل کے دوران متعدد رکاوٹیں سامنے آئیں، گزشتہ 4 مہینے اس منصوبے کی از خود نگرانی پر احساس ہوا کہ ہمارے نظام کی خرابی کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے ناکام ہوجاتے ہیں،یہ فارمولہ ہے رکاوٹیں ڈالو تاکہ پیسہ بنایا جا سکے، حکومتی ادارے یا نظام محض چند دن میں ٹھیک نہیں ہوسکتے لیکن ان کی اصلاحات کا عمل شروع ہوچکا ہے،ماضی میں صرف یہ کیا گیا کہ انتخابات سے پہلے ایسی کون سی چیز کریں جو لوگوں کو نظر آجائے اور پھر اس پر اربوں روپے کے اشتہارات دے کر انتخابات جیتنے کی کوشش کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائد اعظم بزنس پارک کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور دیگر اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجودتھے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں سب سے پہلے ائد اعظم بزنس پارک کے منصوبے پر وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدار اور وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کو مبارکباد دیتا ہوں۔انڈسٹریلائزیشن کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی یا ترقی پذیر سے ترقی یافتہ نہیں سکتی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort