بریکنگ نیوز: چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا۔!! پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، منصوبہ فوری بند، کئی علاقے اور سڑکیں بہہ گئیں، ایمرجنسی نافذ

وادی گولن (ویب ڈیسک) چترال کے وادی گولن گول میں گلشیئر پھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ اطلاعات ملی ہیں کہ چترال میں واقع گولن گول ہائیڈل پاور پلانٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے بعد پاور پلانٹ کو ہنگامی طور پر بند کرنا پڑا۔ بتایا گیا ہے کہ

چترال شہر سے تقریباً 80 کلومیٹر دور گولن ویلی میں واقع گلیشیئر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں سیلاب کا ایک بہت بڑا ریلا نیچے گولین گائوں کی طرف آگیا ۔ سیلاب نے تقریباً 18مکانات، کھڑی فصلوں ،باغات پینے کے پانی کے پائپ لائن اور تین مقامات پر پلوں کو بہا کر لے گیا ۔ سیلاب سے 108میگاواٹ گولن گول پاور ہاؤس کے ہیڈ کو شدید نقصان پہنچا اور بجلی کی پیداوار بند کر دی گئی۔ سیلاب کے نتیجے میں بہہ جانے والے رابطہ پلوں کی وجہ سے پانچ سو گھرانوں پر مشتمل علاقے کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ متاثریں سیلاب کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور لوگوں کو خوراک اور پینے کے صاف پانی کا شدید مسلہ درپیش ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے مزید گلیشیئر پھٹنے کے خطرہ یے پیشگوئی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام لوگوں کو گولین گول کے نشیبی مقامات سے دور رہنے کی سختی سے ہدایت کر دی ہے۔ جبکہ واپڈا حکام نے گولن گول پاور پلانٹ کر بند کر دیے جانے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ اس تمام صورتحال میں وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ ہنگامی ریسکیو اقدامات کرنے کی ہدایت کر چکے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort