بڑی سیاسی خبر : نامور صحافی حامد میر نے مسلم لیگ (ن) کے خوفناک مستقبل کا نقشہ کھینچ دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ ن لیگ کوسلامتی کی دعا کرنی چاہیے، سیاسی حالات ٹھیک نہیں، ن لیگ کیلئے پہلے حالات ٹھیک تھے، لیکن اب عمران خان نے معاملات کو خراب کردیا ہے، ن لیگ کو اقتدارکیلئے پیپلزپارٹی سے تعلق بہتربنانا ہوگا ، جوکہ اب مشکل الگ رہا ہے۔

انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اگر اقتدار کا دوبارہ جھولا لینا چاہتی ہے تو اس کو پیپلزپارٹی سے تعلقات بہتر کرنا ہوں گے، لیکن میرے خیال میں اب پیپلزپارٹی اس پوزیشن میں نہیں کہ ن لیگ سے تعلقات بہتر کرے۔ اس لیے ن لیگ کے جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہماری حکومت بننے والی ہے، میرا خیال ہے کہ ان کو چاہیے کہ وہ پانچ وقت کی نماز پڑھا کریں اور اپنی سلامتی کی دعا کیا کریں، کیونکہ ان کیلئے حالات اچھے نہیں ہیں، پہلے حالات ٹھیک تھے، اب عمران خان نے کچھ معاملات کو خراب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کچھ مطالبات مانے ہیں اور کچھ نہیں مانے، جیسا کہ اسد عمر کو ہٹانے والا مطالبہ مان لیا تھا، عثمان بزدار کو ہٹانے والا مطالبہ نہیں مانا، جو لوگ کہتے کہ عمران خان کٹھ پتلی ہیں ، تو ان کی یہ بات غلط ثابت ہوگئی کیونکہ انہوں نے عثمان بزدار والا مطالبہ نہیں مانا۔لیکن اس وقت عمران خان کو خوش رکھنا کچھ لوگوں کی مجبوری ہے، اسی مجبوری کے تحت وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔موجودہ صورتحال عمران خان کے قابو میں ہے،جبکہ عمران خان کسی کے قابو میں نہیں آرہے۔اس موقع پر سینئر صحافی عاصمہ شیرازی نے کہا کہ جب ستاروں کی چال بدلی تو نوازشریف کی ضمانت ہوئی اور باہر چلے گئے، ساری چیزیں قمر کے گرد گھومتی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کو بھی کچھ سیاست آگئی ہے، سندھ میں وہ آئی جی کے گرد سیاست کو گھما رہے ہیں، پنجاب میں ق لیگ سے نہیں ملے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ تھوڑا پیچھے ہٹ گئے ہیں۔وہ چاہتے ہیں حکومت خود اپنے وزن تلے دب جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort