بھارت تنہا رہ گیا !!! وہ کونسے بڑے پراجیکٹس ہیں جن کے مکمل ہونے کے بعد پاکستان بدل جائے گا؟ اینکر پرسن عمران خان نے ملکی معیشت بارے اچھی خبریں سُنا دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دیا مر بھاشا ڈیم سے بھارت کو کیوں تکلیف ہے؟ بھارت کیوں تنہا رہ گیا؟ پاکستان میں کونسے بڑے ترقیاتی پراجیکٹس شروع ہو چکے ہیں جس سے پاکستان کچھ سال میں بدل جائے گا؟ اینکر عمران خان سے پاکستان سے متعلق اچھی خبریں سنا دیں ہیں۔

خطے میں کونسی تبدیلیاں آرہی ہیں؟ اس پر اینکر عمران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اب چاہ بہار پر چین کے ساتھ کام کررہا ہے اور اس نے بھارت کو اس منصوبے سے فارغ کردیا ہے۔ نیپال جیسے ملک نے انڈین ٹی وی چینلز پر پابندی لگادی ہے جس کی وجہ سے انڈیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ انڈیا کیلا ہوتا جارہا ہے۔ اینکر کے مطابق ایک اور خبر کو انٹرنیشنل میڈیا آج کل بہت زیادہ اٹھارہا ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک پر جو ڈیل چل رہی تھیں اسکا Revival ہوا ہے اور اس میں کچھ نئی چیزیں شامل ہوئی ہیں۔اس میں ایک ایسا شفٹ آیا ہے جو پاکستان کو آگے لیکر جاسکتا ہے۔ اینکر عمران خان نے کہا کہ دیامربھاشا ڈیم ایسا منصوبہ ہے جس سے بھارت کو بہت تکلیف ہے، اس منصوبے سے سستی بجلی پیدا ہوگی۔ ماضی میں سی پیک کے تحت جو منصوبے لگائے گئے وہ پیسے کا ضیاع ہی ہے جیسے اورنج لائن، کوئلے سے بجلی بنانے، تیل سے بجلی بنانے کے منصوبے، ان منصوبوں کی وجہ سے پاکستان کی پروڈکشن کاسٹ بہت بڑھ رہی ہے لیکن یہ سستے ہائیڈرو پراجیکٹ منصوبے مکمل ہوجائیں گے تو پاکستانیوں کو سستی بجلی ملے گی اور اینکر عمران خان نے مزید بتایا کہ ایک اور منصوبہ ہے جس پر دنیا سوچ رہی ہے کہ پاکستان یہ منصوبہ مکمل کرپائے گا یا نہیں، یہ منصوبہ ریلوے ایم ایل ون کا ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلوے کا منصوبہ ہے۔ اگر یہ منصوبہ مکمل ہوجاتا ہے تو معاشی اعتبار سے پاکستان کو بہت فائدہ دے گا۔ اسکی لاگت مالی فائدوں کے لحاظ سے کچھ بھی نہیں۔ اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبے فوری طور پر تو مکمل نہیں ہوں گے لیکن جب یہ مکمل ہوں گے تو پاکستان ایک مختلف ملک ہوگا اور یہ منصوبے پاکستان کیلئے اثاثہ ثابت ہوں گے، یہ ایسے منصوبے ہوں گے جو بجائے قومی خزانے پر بوجھ بننے کے کماکر دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort