دوست دوست نہ رہا۔!! بڑے برادر اسلامی ملک نے پاکستان پائلٹوں کو جہاز اُڑانے سے روک دیا، پابندی لگادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ائیر لائنز میں 400 میں سے 150 پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف ہونے کے بعد حکومت نے متعدد پائلٹس کو سفٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے فہرست تیار کیں جس کے بعد جعلی پائلٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر کے انہیں فوری نوکری سے نکال دیا ۔

پی آئی اے میں جعلی پائلٹس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بین الاقوامی میڈیا نے شیدید تنقید کی۔ اب باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بڑے برادر اسلامی ملک ملائیشیا نے بھی پاکستانی پائلٹوں کو جہاز اڑانے سے روک دیا۔ ملائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی پاکستانی پائلٹوں کو جہاز اُڑانے سے روک دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ہوائی بازی کے اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی عارٖضی طور پر لگائی گئی ہے۔ پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کی معلومات جمع کی جا رہی ہیں، پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تصدیق کے بعد ہی ان پائلٹوں کو جہاز اُڑانے کی اجازت دی جائے گی۔ پاکستان سول ایوی ایشن سے 3 جولائی تک پائلٹوں کی مکمل تفصیلات مانگی گئی ہیں۔ اس سے قبل متحدہ امارات اور یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ۔ برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پابندی کے حوالے سے پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ 3 جولائی سے تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ یورپی یونین نے پی آئی سے کو 3 جولائی تک پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی ہیں۔ 3 جولائی تک کی عارضی اجازت یورپ اور لندن کی خصوصی پروازوں کے لیے ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort