آجکل وزیر اعظم عمران خان کی آنکھوں کا تارہ کون سے اہم وزرا ہیں ؟ کابینہ اجلا س کی اندارونی کہانی نےسب بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلا س میں وزرت خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، فیصل واوڈا اور ماحولیات تبدیلی ، امین اسلم اور ثانیہ نشتر کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو کابینہ اجلاس میں وزات خارجہ ، وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، ، منسٹری

اف واٹر ریسورسز وفاقی وزیر فیصل واوڈا اورمنسٹری آف ماحولیات تبدیلی اور سپیشل اسسٹنٹ امین اسلم، منسٹری آف poverty alleviationاور ثانیہ نشتر کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ ان منسٹریز نے تاریخی کام کیا ہے جو پچھلے پچاس سال میں کوئی نہ کر سکا۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق عالمی تنظیم انٹرنیشنل کمیشن فار انوائرمنٹل لاءنے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کرکورونا وائرس بحران کے دوران حکومتی اقدامات کی تعریف کی ۔عالمی تنظیم کا خط مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے آج کابینہ میں پڑھ کر بھی سنایا ۔جس میں لکھا ہوا تھا کہ مشکل صورتحال میں آپ کی شجرکاری مہم ایک حیرت انگیز اقدام ہے، وزیر اعظم صاحب! آپ نے اپنے اقدامات سے بحران کی صورتحال کو مواقعوں میں بدل دیا۔خط میں کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے کے پیش نظر آپ کا یہ انتہائی اہم اقدام ہے،وزیراعظم عمران خان! آپ کی کاوشیں دنیا کے لیے روشن مثال ہیں۔خط کے متن کے مطابق کورونا کی وبائی ایمرجنسی میں آپ نے لوگوں کو درخت لگانے کا باعزت روزگار فراہم کیا،عالمی ایمرجنسی میں گرین جابز سے لوگوں کو مالی اور ماحولیاتی فائدہ ہوا،وزیر اعظم عمران خان صاحب! آپ کے اقدام سے کورونا کے خلاف جنگ لڑنے میں مدد ملی۔وزیر اعظم صاحب ! موسمیاتی تبدیلی کا آپ کا ویژن قابل تعریف ہے، ہم پوری عالمی برادری کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔دنیا کے کئی ممالک میں جنگلات آتشزدگی سے تباہ ہورہے ہیں،پاکستان میں آپ کے ویژن کے مطابق جنگلات کو بچایا اور درختون کو اگایا جارہا یے،امریکہ ،آسٹریلیا، انڈونیشیا اور برازیل جیسے ممالک میں جنگلات آتشزدگی سے تباہ ہورہے ہیں ،وزیر اعظم صاحب ! بلین ٹری سونامی منصوبہ بھی دنیا بھر کے لیے ایک اعلیٰ مثال ہے، اب بلین ٹری 10 بلین ٹری میں بدل گیا، یہ منمصوبہ ماحولیاتی تبدیلی مین مدد گار ہوگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort