مفتی منیب و رحمان جس دوربین سے چاند دیکھتے ہیں اس سے تو۔۔۔۔کل چاند نظر آیا تھا یا نہیں ۔۔۔؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی فواد چوہدری کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ذی الحج کے چاند کی رویت کا تنازعہ، چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے فواد چوہدری کی تجویز کی حمایت کر دی، قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کی تجویز درست ہے، تاہم چاند کی رویت کے بنا عید کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جا سکتا، لہٰذا

ٹیکنالوجی کے استعمال اور رویت ہلال کمیٹی دونوں کو لے کر آگے بڑھا جائے۔تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان تنازع ختم ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کے بغیر چاند کا اعلان نہیں کیا جاسکتا لہٰذا ٹیکنالوجی کے استعمال اور رویت ہلال کمیٹی دونوں کو لے کر آگے بڑھا جائے۔دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے چاند سے متعلق ٹوئٹ کر دی۔اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر فواد چودھری نے چاند کی تصویر شیئر کر دی۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند آسمان پر رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کر لیں۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں ذی الحج کے چاند کی پیدائش 20 جولائی کو ہوگی اور 21 جولائی بروز منگل کو چاند نظر آ جائے گا۔تاہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ روز کے اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آ سکا، اس لیے عید الاضحیٰ 31 جولائی کی بجائے یکم اگست کو ہوگی۔ اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چاند تو آسمان پر موجود تھا، رویت ہلال کمیٹی نے خود ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے چاند دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔ جبکہ دیگر معاملات کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا سکتا ہے، تو پھر چاند دیکھنے کیلئے بھی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جانا چاہیئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort