ماں نے حیران کن بات کہہ ڈالی

کراچی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں ماں کے ساتھ برا سلوک کرنے والے بیٹے نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی عبوری ضمانت کروالی ہے۔ ماں کی شان میں گستاخی اور برے القابات سے کسی اور نے نہیں بلکہ اس کے اپنے سگے بیٹے نے نوازا ۔ یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کے

علاقے صادق آباد میں پیش آیا، جہاں دلبرداشتہ اور بے بس بہن ماں کی مدد تو نہ کر پائی لیکن وڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آئی ملزم پر مقدمہ درج ہوگیا۔ ملزم ارسلان اور اس کی بیوی بسمہ فرار ہوئے اور گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی جبکہ رحم دل ماں چاہتی ہے کہ بیٹا پولیس کے حوالے نہ ہو۔ تاہم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اب ماں کے ساتھ برا سلوک کرنے والا ملزم ارسلان معافیاں مانگتا پھر رہا ہے۔ راولپنڈی میں ماں کے ساتھ برا سلوک کرنے والے بیٹے نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی عبوری ضمانت کروالی ہے۔ ماں کی شان میں گستاخی اور برے القابات سے کسی اور نے نہیں بلکہ اس کے اپنے سگے بیٹے نے نوازا ۔ یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں پیش آیا، جہاں دلبرداشتہ اور بے بس بہن ماں کی مدد تو نہ کر پائی لیکن وڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آئی ملزم پر مقدمہ درج ہوگیا۔ وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آئی ملزم پر مقدمہ درج ہوگیا۔ ملزم ارسلان اور اس کی بیوی بسمہ فرار ہوئے اور گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی جبکہ رحم دل ماں چاہتی ہے کہ بیٹا پولیس کے حوالے نہ ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort