کلبھوشن یادیو کے معاملے پر (ن) لیگ کی وہ کون سی غلطی تھی جسے آج عمران حکومت بھگت رہی ہے؟ قومی اسمبلی میں ہونے والے انکشاف نے پاکستانیوں کو نواز شریف کا اصل چہرہ دکھا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا غلطی تھی،ن لیگ والے بتائیں وہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کیوں گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ

نے عالمی عدالت انصاف کو خط لکھاتھا،ن لیگ نے عالمی عدالت انصاف کادائرہ اختیار تسلیم کیاتھا، ہم پوچھ رہے ہیں ن لیگ نے کیوں عالمی عدالت انصاف کادائرہ اختیار تسلیم کیا ؟۔شیریں مزاری کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شراباکیا،وفاقی وزیر انسانی حقوق نے کہاکہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار کو تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے تھا،انھوں نے ہمارے سر پر مصیبت ڈال دی۔ کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا غلطی تھی، آئی سی جے میں ایک کوئی ملک نہیں حصہ لیتا تو کیس نہیں سنا جاتا، ماضی کی حکومت کی کوتاہی سے آئی سی جے کے فیصلے پھنس گئے ہیں۔دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف کے 17جولائی فیصلے پرعملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں،کلبھوشن کی والدسے ملاقات کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے تحت کی،پاکستان نے 2 بارکلبھوشن یادیو کوقونصلررسائی فراہم کی،بھارت کوکلبھوشن تک تیسری قونصلررسائی کی پیشکش کرچکے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کاکہنا ہے کہ نظرثانی پٹیشن کیلئے وفاق نے کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کی درخواست کی،بھارت نے تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کاجواب نہیں دیا۔رجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدرکادورہ متوقع ہے،حتمی تفصیلات کے بعدمزیدمعلومات فراہم کی جائیں گی،عبداللہ عبداللہ کودورہ پاکستان کیلئے دعوت دی گئی،انہوں نے کہاکہ پاکستان کے امریکااورچین دونوں سے دوستانہ تعلقات ہیں، امریکااورچین کے باہمی مسائل پربات چیت نہیں کرتے،14 جولائی کوافغان فورسزنے افغانستان سے پاکستان میں گولہ باری کی، پاکستان پالیسی کے طورپرافغان سرحدپرتوپ خانہ اورمارٹرزکااستعمال نہیں کررہا۔انہوں نے کہاکہ دنیابھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کووطن واپس لائے،گلگت بلتستان کے طلباکی چین سے واپسی پرغورجاری ہے،شاہی فرمان کے تحت کئی ہزارپاکستانیوں کورہاکراکرواپس لایاگیا،انہوں نے کہاکہ فلسطین پرمو¿قف اصولی ہے،کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،لیبیاکی قومی سالمیت اورخودمختاری کے حامی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort