متحدہ عرب امارات پاکستان پر مہربان۔!! ملازمتوں سے ہاتھ دھونے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ملازمتوں سے نکالے گئے پاکستانی تارکین کا معاملہ حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں معاون خصوصی

سید ذوالفقار عباس بخاری اور متحدہ عرب امارات کے انسانی وسائل کے وزیر نصیر بن تہانی کے درمیان ایک ملاقات کے دوران اس بارے میں طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے متحدہ عرب امارات میں ملازمتوں سے نکالے گئے پاکستانی کارکنوں کی بحالی کے مختلف امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر نے معاون خصوصی کو یقین دلایا کہ ان کا ملک پاکستانی محنت کشوں کے لئے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے سمیت ان کے حقوق کا تحفظ کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort