خواجہ آصف نیب کو مطمئن کرنے میں ناکام، احتساب عدالت سے (ن) لیگ کے لیے اور ایک بُری خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک ) بیٹے اور اہلیہ کے نام ہاؤسنگ سوسائٹی چلانے اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزام میں آج خواجہ آصف نیب آفس میں پیش ہوئے جہاں انہیں ایک سوالنامہ تھمایا گیا ، اطلاعات کے مطابق خواجہ آصف نیب کے سوالات کا کوئی خاطر خواہ جواب نہ دے سکے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف جاری سیالکوٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور مخصوص اراضی جس پر سوسائٹی بنانے کی اجاز دی گئی تھی اس سے زیادہ زمین عام شہریوں کو فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ، جس میں انہیں آج سوالوں کے جواب کے لیے طلب کیا گیا تھا ۔نیب ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو ایک نیا سوالنامہ دیا گیا ہے جس کا جواب جمع کرانےکی مہلت دی گئی ہے۔ انہیں دوبارہ بھی طلب کیا جا سکتا ہے، تاہم نیب کے سامنے پیش ہونے کے بعد خواجہ آصف میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔یاد رہے قومی احتساب بیورو لاہور نےن لیگ کے رہنماسابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو کینٹ ویو ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔نیب نوٹس کے مطابق خواجہ آصف پر الزام ہے کہ انہوں نے دستیاب زمین سے زیادہ زمین فروخت کی اور اختیارات سے تجاوز بھی کیا۔ نیب لاہور نے خواجہ آصف سیالکوٹ میں بنائی گئی ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort