کپتان تیرا کوئی ثانی نہیں ۔۔۔اچھے تعلقات قائم ، وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیش کے ساتھ 15سالہ پرانہ معاہدہ دوبارہ فعال کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری کیلئے بہت بڑی پیش رفت، بنگلہ دیش نے 15 سال بعد پاکستان سے زرعی اجناس کی خریداری شروع کر دی، 3 برس کے تعطل کے بعد ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن مکمل فعال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے

سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش دہائیوں کی تلخیوں کے بعد اب تیزی سے ایک دوسرے کے قرب آ رہے ہیں۔دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آتی جا رہی ہے۔ صابر شاکر کا بتانا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلئے ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ بنگلہ دیش نے 15 سال بعد پاکستان سے زرعی اجناس کی خریداری شروع کر دی ہے۔دوسری جانب ایک اور بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 3 برس کے تعطل کے بعد ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن مکمل فعال ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن فعال ہونا پاک اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات بحالی میں اہم پیش رفت ہے۔وزیراعظم عمران خان کا بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے حالیہ رابطہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان سفارتی کشیدگی کم کرانے میں چین کا اہم کردار ہے۔ گزشتہ دور حکومت میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفارتی تعلقات مزید کشیدگی کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن مکمل طور پر فعال نہیں رہا تھا۔تاہم اب دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات پر جمی برف آہستہ آہستہ پگھل رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں بہتری سے بھارت بہت بری طرح بوکھلا گیا ہے۔ بھارت کی مودی سرکار اس تمام صورتحال سے شدید پریشان ہے۔ جبکہ بھارت میں میں اپوزیشن پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفارتی تعلقات میں بہتری کو مودی سرکار اور بھارت کی سفارتی محاذ پر بڑی شکست قرار دے رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort