جب تک میرے جسم میں خون کا آخری قطرہ باقی ہے تب تک پاکستان کا دفاع کرتا رہوں گا۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نےدشمنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان قائد اعظم اور ہمارے آباو اجداد نے بڑی قربانیاں دے کر حاصل کیا ہم اس کا تب تک دفاع کریں گے جب تک ہمارے اندر خون کا آخری قطرہ موجو د ہم ملک پاکستان کا دفاع کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کے

اجلاس میں شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت اظہار تشویش کرتے ہوئے عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی، اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں ملک کی داخلی سیکیورٹی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اور وزیراعظم کو اہم انٹیلی جنس اطلاعات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت اظہارتشویش کرتے ہوئے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے مطالبہ کیا عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے۔اجلاس کے شرکا کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کیاجائے گا۔ مزید خبروں تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج لائیک اور سیئر کریں شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort