بریکنگ نیوز: اچھا تو حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔!!! فیصل واوڈا کی لندن میں جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی لندن میں جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دی نیوز کے صحافی حمزہ اظہر کا کہنا تھا کہ

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا جو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کاغذات جمع کروانے کے وقت امریکی پاسپورٹ رکھتے تھے، لندن میں این جی ایل 361463، فلیٹ 603، پارک ویسٹ، ایڈوئیر روڈ، ان جائیدادوں کے مالک ہیں۔ حمزہ اظہر نے ایک اور ٹوئٹ میں چیئر مین نیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہ وفاقی وزیر کی 14 پراپرٹیاں لندن میں دیکھیں۔ کبھی اسٹ ریکوری یونٹ اس جائیداد کے کرپٹ پیسوں کے بارے میں پریس کانفرنس کی؟؟ جب آپ نیب کو انکوائری شروع کرنے کا حکم دیں گے؟؟ آپ کب بولیں گے؟؟۔ جنگ گروپ کے اخبار دی نیوز کے صحآفیوں کی جانب سے فیصل واوڈا کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم جاری ہے، فیصل واوڈا کی نااہلی کے حوالے ایک بڑا کیس تاحال زیر سماعت ہے۔ واضح رہے کہ 2018میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی لند میں جائیدادوں کا انکشا کرتے ہوئے چیئر مین نیب سے اپیل کی کہ وہ فیصل واوڈا سے ان جائیدادوں کے متعلق تحقیقات کریں۔ یہ جائیدادیں چائنہ کٹنگ، منی لانڈرنگ اور بھتے کے پیسے سے بنائی گئی ہیں۔ عابد شیر علی نے لندن میں اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے پاکستانی قوم سے وعدہ کیا کہ میں حقائق سے پردہ اٹھاؤں گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort