اب بدلے کی پاکستانی کی تقدیر۔!!! گوادر ائیرپورٹ کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل، لیفٹینینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے پاکستانیوں کو ایک اور خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اب بدلے کی پاکستانی کی تقدیر۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے گوادر پورٹ کی جلد تکمیل کی خوشخبری سنا ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے،

گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔ہفتہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر گوادر کے تمام منصوبے مکمل ،لانچ کرنے کیلئے پرعزم ہیں، میگا ایئرپورٹ پر 230ملین ڈالر لاگت آئے گی ، گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئر مین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر گوادر کے تمام منصوبے مکمل ،لانچ کرنے کیلئے پرعزم ہیں، میگاایئرپورٹ پر 230ملین ڈالر لاگت آئے گی ، گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔ اس سے قبل چیئر مین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا وزیراعظم عمران خان کوسی پیک منصوبوں پربریفنگ دی گئی، انھوں نے سی پیک کےتمام منصوبوں کی تکمیل جلد مکمل کرنےکی ہدایت کردی ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی منصوبوں کےثمرات عام پاکستانی تک پہنچائیں، سی پیک منصوبہ پاک چین آہنی دوستی کا مظہر ہے اور پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے پاک چین راہداری منصوبے کو مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سی پیک منصوبے کوہرحال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا تھا کہ ادارےکی کارکردگی اور استطاعت کو مزید بہترین کیا جائے، اقتصادی راہداری سماجی ومعاشی ترقی سےمتعلق بہترین منصوبہ ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort