بریکنگ نیوز: نوشین جاوید کے بعد حفیظ شیخ کو فارغ کرنے کا فیصلہ!! مزید کون کونسی بڑی تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں؟ آج کی سب سے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں حفیظ شیخ سمیت اہم تبدیلیاں ہوں گی ،عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں ہیں ۔نجی نیو چینل پر عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ پچھلے ہفتے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو

بلایا جس میں نوشین جاوید اور حفیظ شیخ تھے ۔ وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے کہا کہ آٰپ ٹیکس کولیکشن ہدف پورا نہیں کر پارہے ،اس بات پر نوشین جاوید کوئی جواب نہ دے سکیں تو وزیر اعظم نے کہا کہ اگر آپ اپنا ہدف حاصل نہیں کر سکتے اور ایف بھی آر کو بہتر نہیں کر سکتے تو مجھے ٹیم میں تبدیل کرنا ۔عارف حمید بھٹی نے بتا یا گزشتہ روزکابینہ اجلاس سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی نئے چئیر مین ایف بی آر جاوید غنی سے بات ہوئی ۔تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اب امید کی جا رہی ہے کہ حفیظ شیخ سمیت اہم تبدیلیاں آنے والے دنوں میں کی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort