زرداری اور نوازشریف کا اسلام آباد مندرکامنصوبہ عمران خان کے گلے کیسے پڑا؟ پرویز الٰہی نےمعاملے پر کیا منافقت کی ؟ آفتاب اقبال کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی آفتاب اقبال نے اپنے یوٹیوب پروگرام کے دوران بتایا کہ عوام سمجھ رہے ہیں کہ مندر کی تعمیر میں سارا کردار عمران خان کا ہے مگر وہ یہ بھول گئے ہیں کہ یہ کام عمران خان کا نہیں بلکہ آصف علی زرداری کا ہے۔ آفتاب اقبال نے بتایا کہ 2012 میں سابق صدر آصف زرداری نے سندھ سے ہندوؤں کو اسلام آباد لا کر آباد کیا، جب ان ہندوؤں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچی تو انہوں نے مندر کا مطالبہ کر دیا۔اس صورتحال پر آصف زرداری معاملے سے پیچھے ہٹ گئے اور ان ہندوؤں کو سپریم

کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔ اس کے بعد سپریم کورٹ میں کیس چلتا رہا اور 2016 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران فیصلہ ہوا کہ مندر کی تعمیر ہونے دی جائے۔آفتاب اقبال نے مزیدکہا کہ نواز شریف کی حکومت میں بھی اس مندر کی تعمیر کی اجازت نہیں دی گئی، اب عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اسی مندر کی تعمیر کی اجازت دی تو لوگوں نے یہ الزام دینا شروع کر دیا کہ عمران خان یہودیوں کا داماد تھا اس لیے یہ اجازت دی گئی۔ پرویز الٰہی نے ایک آر ایس ایس کے ہندو رہنما سے وعدے کے مطابق کٹاس راج مندر کو بحال کیا مگر اب کی بار وہ بھی یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ مندر کیوں بنایا جا رہا ؟انہوں نےمزیدکیا کہا آپ بھی سنئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort