انتہائی مشکل گھڑی میں بے روزگاروں کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔۔۔ حکومت کا آسان اقساط پر بڑے قرضے دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے لوگوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی و اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین ،گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

اور سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر تجارت رزاق داود کے علاوہ شوکت ترین، سلطان الانااور ڈاکٹر اعجاز نبی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔شرکاسے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اقتصادی ترقی کا موثر حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے تھنک ٹینک کی جانب سے بینکاری اور شعبہ مالیات، احساس پروگرام کو مزید بہتر بنانے اور چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو سہولتوں کی فراہم سے متعلق تجاویز کو سراہا۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ میڈان پاکستان سینیٹائزر اور ماسک سے اپنی ضرورت بھی پوری ہو رہی ہے اور کروڑوں کی ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں، 10سال میں پاکستان کوٹیکنالوجی سپرپاور بنانا اصل منزل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ “میڈان پاکستان” کے منصوبوں کو وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی نے اپنایا نہ ہوتا تو ملک میں سینیٹائزر اور ماسک مل ہی نہیں رہے ہوتے یا پھربلیک ہوتے، اپنی ضرورت بھی پوری ہو رہی ہے کروڑوں کی ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگلے مرحلے میں فیصل آبادمیں 200سوایکڑ پر ہیلتھ سٹی بنانے جارہے ہیں، لاہور،کراچی، اسلام آباد میں سائنس وٹیکنالوجی اسپیشل اکنامک زون بنائیں گے، ان زونز میں ٹیکنالوجی انڈسٹری، بزنس کو خصوصی مراعات حاصل ہوں گی، 10سال میں پاکستان کو ٹیکنالوجی سپرپاور بنانا اصل منزل ہے۔ وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین نے مزید کہا کہ امریکا،چین،روس،کوریا، جاپان، یورپی یونین کی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے ہاتھ ملائیں، ملک میں ٹیکنالوجی بزنس کیلئے سازگار ماحول اور ریلکس ٹیکس اسٹرکچردیں گے، ہمارے دروازیکھلے ہیں، دنیا کی آبادی کا 66فیصد 4گھنٹے کی فلائٹس کے فاصلے پر رہتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort