سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال !!!! برطانوی کمپنی کی پاکستان میں لاکھوں ڈالرز کی انوسٹمنٹ کا اعلان، گزرے دن واپس لوٹنے لگے

لاہور(ویب ڈیسک) برطانوی کمپنی نے پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ کورونا کی وبائی صورتحال میں دنیا بھر میں ہیلتھ کیئر کا شعبہ اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس نے ہیلتھ کیئر سسٹم کی خوبیاں اور خامیاں عیاں کردی ہیں جن کی بنیاد پر سرمایہ کار اس جانب متوجہ ہوئے ہیں۔

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آن لائن کاروباروں کو فروغ ملا ہے۔ اسی کے پیش نظر برطانیہ کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ’وی ایم انٹرایکٹیو‘ نے مقامی کمپنیemeds.pk کے ذریعے پاکستان کے ہیلتھ ٹیک ایکوسسٹم میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ ای ایم انٹرایکٹیو کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایلکس کالاوریزوس نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ٹیک انڈسٹری برق رفتاری سے ترقی کررہی ہے اور اس صنعت میں حکومت کی دلچسپی کے پیش نظر سرمایہ کاری کا یہ سنہری موقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبائی صورتحال میں پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جن کی کارکردگی نسبتاً بہتر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس شعبے میں ترقی کے بے پناہ مواقع ہیں۔ برطانوی کمپنی سرمایہ کاری اور مقامی کمپنیوں کو تربیت کی فراہمی کے ذریعے پاکستان میں ہیلتھ ٹیک کے تصور کو بدلنے کے لیے سپورٹ فراہم کرہی ہے۔emeds.pk کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عماد شیخ نے کہا کہ ادویہ کے لیے درجۂ حرارت برقرار رکھنا بے حد اہم ہے، بصورت دیگر یہ ناکارہ ہوجاتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort