بریکنگ نیوز: معروف اینکرپرسن اقرار الحسن نے تمام اثاثے ظاہر کردیے، کیا کچھ کمایا؟ حیران کُن تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) اینکر پرسن اقرار الحسن نے اپنے اثاثے عوام کے سامنے پیش کردیے، وہ یہ کام کرنے والے پاکستان کے پہلے صحافی بن گئے ہیں۔ ایک ویڈیو پیغام میں اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے تمام اثاثوں کی تفصیلات بتا رہے ہیں کیونکہ جب بھی آپ ان لوگوں

سے سوال کرتے ہیں جو آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر اپنی ضروریات پوری کر رہے ہیں ، تو وہ آپ کے اوپر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ وہ ٹیم سرعام کے رضا کاروں کو جواب دینے کیلئے یہ ویڈیو تیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کراچی میں بنائے گئے ریسٹورنٹ سے علیحدگی کا بھی اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوری طور پر علیحدگی اختیار نہیں کریں گے کیونکہ اس سے 150 لوگوں کا روزگار وابستہ ہے، ان کی تنخواہیں ادا کرنی ہیں اس لیے جس دن ریسٹورنٹ کھل جائے گا اس دن اپنے شیئرز سے دستبردار ہوجاؤں گا اور حکومت کے پاس دستاویزات جمع کرادوں گا اور کہہ دوں گا کہ میرے حصے کو غریبوں پر خرچ کیا جائے۔لاک ڈاؤن کے دوران اس ریسٹورنٹ سے کسی بھی کارکن کو نوکری سے فارغ نہیں کیا گیا بلکہ کم تنخواہ والے ورکرز کو راشن بھی فراہم کیا گیا۔ اینکر پرسن کے مطابق دبئی میں 2005 میں ان کی پہلی تنخواہ ساڑھے 9 ہزار درہم تھی جو پاکستانی روپوں میں ساڑھے 4 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ پچھلے تین سال میں انہوں نے ساڑھے 4 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا لیکن آج بھی کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ ان کے پورے خاندان کے پاس ایک پلاٹ اور دو گاڑیاں ہیں۔ ایک 2013 میں بینک سے لیز پر لی، دوسری 2012 ماڈل کی کار ہے ۔ اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پچھلے پانچ سال میں سات کروڑ روپے کے قریب ٹیکس ادا کیا۔ ایف بی آرکی ویب سائٹ پر ارکانِ قومی وصوبائی اسمبلی کے ٹیکس کی آخری لسٹ 2017 کی ہے۔ اس سال انہوں نے ایک کروڑ 44 لاکھ اِنکم ٹیکس دیا یہ ٹیکس موجودہ اور سابق وزرائے اعظم، وزرائے اعلٰی سمیت 99 فیصد ارکانِ اسمبلی سے زیادہ ہے۔ 90 فیصد ارکان کا سالانہ ٹیکس میرے ماہانہ ٹیکس سے کم ہے۔ لیکن مجھ میں آج بھی اپنا گھر خریدنےکی استعداد نہیں کیونکہ میں نے پہلے دن سےاپنی آمدنی کا نصف مخلوقِ خدا کے لئے وقف کر رکھا ہے۔ اینکر پرسن کے مطابق ہم سب چائے کی پتی، صابن کی ٹکیہ، پانی، بجلی ہر چیز پر اِنکم ٹیکس کے علاوہ بھی ٹیکس ادا کرتے ہیں جن سے حکومتیں چلتی ہیں۔ اب رسم چلی ہے کہ آپ ان حکومتوں یا پچھلی حکومتوں کے ذمے داروں سے سوال بھی نہیں کر سکتے۔ آپس میں الجھنے کی بجائے اپنے ٹیکس سے مستفید ہونے والوں سے سوال کیجئے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort