کلائمٹ ایکشن: عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کا ہدف پورا کرلیا، وزیراعظم کا اظہار تشکر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کلائمٹ ایکشن، عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کا ہدف پورا کرلیا، وزیراعظم کا اظہار تشکر۔ پاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف کلائمٹ ایکشن میں کامیاب ہوگیا ہے ، پاکستان نے کلائمٹ ایکشن کا ٹارکٹ ڈیڈ لائن سے 10 سال قبل حاصل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے ’’سسٹین ایبل
ڈیولپمنٹ‘‘ 2020 کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق ماحولیات سے متعلق اقدامات کا ہدف پاکستان نے ڈیڈ لائن سے دس سال قبل حاصل کیا۔ مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے اہم کامیابی سے وزیر اعظم عمران خان کو بھی آگاہ کر دیا، وزیر اعظم نے ماحولیاتی چیلنج کا ٹارگٹ بروقت حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا، پاکستان کی کامیابی کا اعلان اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام آج کریں گے۔ ملک امین اسلم نے بتایا کہ عالمی سطح پر پائیدار ترقی پر 200 ممالک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا تھا، اقوام متحدہ نے رکن ممالک کے لیے 2030 کی ڈیڈ لائن مختص کی تھی، مذکورہ اہداف ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کرائے گئے تھے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ان اہداف کا مقصد معاشی، سماجی ترقی سمیت تعلیم و صحت میں بہتری تھا، پاکستان میں اس ٹارگٹ کو مکمل کرنے کے لیے ملک کے جنگلات کے رقبے میں اضافہ کیا گیا، بلین ٹری سونامی اور 10 بلین ٹری سونامی منصوبوں کا اس ہدف کے حصول میں اہم کردار ہے۔ ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان، متبادل توانائی کے منصوبے بھی شروع کیے گئے، ان منصوبوں سے ملکی جنگلات کے رقبے میں اضافہ اور ماحول میں بہتری آئی، ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کی پہلی پالیسی بھی منظور کی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort