“ووٹ کو عزت دو “کے نعرے لگانے والےآج ۔۔۔ ہمایوں اختر خان نےایسا سوال اٹھا دیا کہ (ن )لیگی قیادت منہ چھپانے پر مجبور ہو جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نےکہاہےکہ اپوزیشن حکومت کے خلاف پراپیگنڈے اور الزام تراشیوں کے ذریعے اپنی کرپشن پرپردہ ڈالنا چاہتی ہے، احتساب کا عمل روک کر ملک و قوم کے مفاد پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا””ووٹ کو عزت دو””کے نعرے لگانے والے

تحریک انصاف کو ملنے والے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟۔تفصیلات کے مطابق ہمایوں اخترخان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ انتخابی منشور میں کئے گئے تمام وعدے پورے کئے جائیں گے، الگ سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی جانب عملی پیشرفت ہے،مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کا کارکردگی کے میدان میں تحریک انصاف کی حکومت سے کوئی مقابلہ نہیں، ماضی کے ادوار میں دونوں جماعتوں کی قیادت نے ملک کے نام پر اپنی ترقی پر توجہ مرکوز رکھی جبکہ وزیر اعظم عمران خان نا مسائد حالات اور گھمبیر چیلنجز کے باوجود ملک کو آگے بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں، اداروں میں جس طرح کے بیگاڑ ہیں،اُن پر پردہ ڈالنا ملک کی خدمت نہیں بلکہ انہیں سامنے لا کر اصلاحات کے ذریعے دور کر کے ہی درست سمت میں گامزن ہو ا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت پر جس طرح کے کرپشن چارجز ہیں وزیر اعظم عمران خان پر اس طرح کا ایک بھی الزام نہیں،دونوں جماعتوں کے رہنما اور اراکین بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ عمران خان ایماندار شخصیت ہیں اور پاکستان کو آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort