کپتان جو کہتا ہے کر کے دکھاتا ہے ۔۔۔۔ ایک لاکھ گھر بنانے کا وعدہ پورا ، ہر گھر پر کتنی سبسڈی دی جائے گی ؟ پاکستانی خوشی سے نہال

لاہور(ویب ڈیسک) میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے ہر گھر کے لیے تین لاکھ روپے کی سبسڈی کا اعلان خوش آئند ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی کی فراہمی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔پانچ

اور دس مرلے کے گھروں کی تعمیر کیلئے قرض پر کم شرح سود کا اعلان خوش آئند ہے ۔وزیراعظم کے تعمیراتی شعبے کیلئے ون ونڈو آپریشن کے اعلان سے یہ سیکٹر مزید ترقی کرے گا ۔ پنجاب کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں وزیراعظم کے ویزن کے مطابق نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کو آگے بڑھا رہے ہیں جبکہ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن انڈسٹری کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاو¿سنگ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، پروجیکٹ کے لیے 30 ارب کی سبسڈی دی ہے۔رابطہ کمیٹی ترقی و تعمیرات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاو¿سنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں ایک گھر پر تقریباً 3 لاکھ کی سبسڈی دی جائے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ بینک سے جو قرضہ لیا جائے گا 5 مرلے کے گھر پر5 فیصدسود دینا ہوگا، پہلے مرحلے میں 10 مرلے کے گھر کے لیے 7 فیصد سود دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بینکوں کو کہا ہے کہ 5 فیصد پورٹ فولیو صرف تعمیرات کے لیے رکھیں، مجموعی طور پر یہ رقم 330 ارب روپے بنتی ہے، قومی رابطہ کمیٹی کا مقصد ہوگا بینکوں کے ساتھ جو رکاوٹیں ہوں گی انہیں دور کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ پروجیکٹ صرف اسی سال کے لیے رکھا ہے، تعمیرات میں جو بھی سرمایہ کاری کرے گا اس سے پوچھ گچھ نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس پروجیکٹ کے لیے 31 دسمبر تک وقت ملا ہے، لوگوں سے کہتا ہوں 31 دسمبر تک جتنی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں کریں، کبھی کسی حکومت نے عام لوگوں کو گھر بنانے کے لیے ایسی ا?سانی پیدا نہیں کی، عوام بھی ہاو¿سنگ پروجیکٹ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔عمران خان نے کہا کہ غریب طبقے کی حکومت مدد کرے گی تاکہ ا?سان قسطوں پر اپنا گھر خرید سکیں، ا?نے والے دنوں میں تعمیرات سے لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort