دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے ۔۔۔ چین نے اس مشکل گھڑی میں پاکستانی خزانے کو لبا لب بھرنے کا بیڑا اٹھا لیا ، کتنے ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

کراچی(ویب ڈیسک) چین نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر فراہم کر دیے، ورلڈ بینک سے بھی 50 کروڑ ڈالرز موصول، صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کو 3 ارب ڈالرز موصول ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں. اسٹیٹ بینک کے

مطابق اسے یہ رقم چینی بینک سے ترقیاتی فنڈ، کورونا سے نمٹنے اور غیر ملکی ادائیگیوں کیلئے ملی ہے اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق چینی بینک سے وصول کی گئی رقم حکومت پاکستان نے قرض لی ہے۔واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے 23 جون سے اب تک 3 ارب ڈالر کی ترسیلات وصول کی ہیں. دوسری جانب پاکستان کو قرض کی منظوری کیلئے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ میں بتایا گیا کہ قرض کی رقم معاشی اصلاحات پر خرچ کی جائے گی۔ قرض کی رقم کورونا وائرس پر قابوپانے کے لیے خرچ کی جائےگی۔اعلامیہ مزید کہا گیا کہ 25 کروڑ ڈالرز انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن نے فراہم کئے۔ جبکہ25 کروڑ ڈالرز انٹرنیشنل بینک برائے ترقی وبحالی نے فراہم کئے ہیں۔ پاکستان کو یہ قرض آسان شرائط پر فراہم کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort