رنگ

ایک دن جنگل میں گدھے نے دعویٰ کیا کہ آسمان کالا ہے‘ بھیڑیے نے کہا کہ برخوردار آسمان نیلا ہے‘ کسی سے بھی جا کے پوچھ لو‘ دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن کھوتا اپنی بات پر اڑا رہا‘ آخر بھیڑیے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ سے پوچھتے ہیں‘ اس کی بات فائنل ہوگی‘ بادشاہ سلامت نے دونوں کی بات سنی اور حکم دیا کہ

بھیڑیے کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے‘بھیڑیے نے کہا کہ بادشاہ سلامت میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی‘ آسمان نیلا ہی ہے‘بادشاہ نے فرمایا کہ بات یہ نہیں ہے کہ آسمان نیلا ہے یا کالا‘ تمہارا جرم یہ ہے کہ تم کھوتے کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو۔احمقوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا‘ آپ ان سے بحث کریں گے تو یہ کھینچ کر آپ کھینچ کر آپ کو اپنی سطح پر لے آئیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort