پاکستانی قوم نے یوم استحصال کشمیر منا لیا حکومت نے جرات کا مظاہرہ کیا

پاکستانی قوم نے یوم استحصال کشمیر منا لیا حکومت ن جرات کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کا حتمی سیاسی نقشہ پیش کر دیا اس نقشے میں کشمیر لداخ اور جموں کشمیر پاکستان کا حصہ ہے وزیر خارجہ نے نقشے کے خدوخال سے قوم کو آگاہ کر دیا کشمیری ایک سال سے گھروں میں نظر بند ہے اور ہزاروں تکالیف برداشت کر رہے ہیں یہ نقشہ کشمیر کی آزادی کی ابتداء ثابت ہوگی بھارت اس وقت دباؤ میں ہے پاکستان اس وقت کامیاب سفارتکاری سے حالات اپنے حق میں کر سکتے ہیں کشمیر پر بھارت کا پرانا الاب زیادہ دیر نہیں چلے گا کشمیر کی لوگوں کی نظریں پاکستان کی حکومت اور عوام پر ہے انشاءاللہ بہت جلد کشمیر آزادی کہ دیکھیں گے
از قلم صداقت علی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort