کمال عورت

امام اصمعیؒ نے بیان فرمایا کہ میں ایک گاﺅں میں گیا‘ وہاں ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی‘ عورت انتہائی خوش اخلاق تھی‘ شوہر کے ساتھ لڑائی جھگڑا یا بداخلاقی نہیں کرتی تھی‘میں نے اس سے پوچھا تم اس مرد کے ساتھ خوش ہو‘

اس نے کہا جی ہاں بہت خوش ہوں‘ ہو سکتا ہے اس شخص نے کوئی بڑی نیکی کی ہو‘ رب نے انعام کے طور پر مجھ جیسی عورت اس کو دے دی ہو یا پھر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو اور سزا کے طور پر مجھے اس کے نکاح میں دے دیا ہو بہر حال میں اللہ کی رضا پر بہت خوش ہوں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort