خوبصورتی کے لئے سرکے کا استعمال! 5 ایسے آسان طریقے جو دن بہ دن کرے آپ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ

آجکل زندگی بہت رفتار سے چل رہی ہے کسی کے پاس زیادہ وقت نہیں ہوتا کہ وہ بیٹھ کر اپنے بالوں کو سنوارے یا اپنی صحت اور فٹنس کو الگ الگ دیکھے۔ اسی لیئے ہم بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے قیمت وقت کو بچایا جائے اور ایسا جامع نسخہ نکالا جائے جوکہ آپ کو کم وقت میں زیادہ فائدہ دے جائے۔ اب چونکہ خواتین کو اپنی فٹنس بھی دیکھنی ہے، خوبصورت جلد بھی اور چمکدار بال بھی ان سب کے لیئے الگ الگ پراڈکٹس ڈھونڈیں اس لیئے اب صرف ایک سرکے کو استعمال کریں اور مختلف فوائد سے اپنے حسن و صحت کو بڑھائیں۔فوائد:• بالوں کی خشکی کے لیئے:

سفید سرکہ بالوں کی خشکی کو دور کرتا ہے۔ ایک کپ سیب کے سرکہ کو چوتھائی کپ پانی میں شامل کرکے کسی اسپرے بوتل میں ڈالیں اور پھر بالوں میں چھڑکاؤ کرلیں اور پندرہ منٹ بعد بالوں کو دھولیں۔ اس عمل سے خشکی اور سر پر جمی میل بھی نکل جائے گی اور آپ کو راحت بھی ملے گی۔• ایکنی کے لیئے:ایکنی اور کیل مہاسے حسن پر داغ ڈالتے ہیں۔ سیب کے سرکے میں اینٹی فنگل اوراینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوتی ہیں جوکہ جِلد کے کھلے مساموں کو بند کرنے اور بیکٹیریا، آئل اور دھول کو نکالنے میں مدد دیتا ہےا س لیئے روئی کی مدد سے سرکے کو منہ پر لگائیں اور خشک ہونے پر سادے پانی سے دھولیں۔

• داغ دھبوں کے لیئے:سفید سرکہ ہائپرپگمنٹیشن، جِلد پر • جھریوں کے لیئے: والے سیاہ دھبوں کو دور کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔جلد کے مردہ خلیات کو کنٹرول کرنے میں سیب کا سرکہ مفید ہے کیونکہ یہ ہائیڈروکسل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ اس لیئے اس کو چہرے پر روئی کی مدد دے لگا کر استعمال کریں۔• وزن میں کمی:چونکہ سیب کے سرکے میں کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے اور میٹابولزم کو تیز کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اس لئے وزن کم کرنے میں زیادہ فائدہ مند ہے۔ ایک گلاس پانی میں دو چمچ سیب کا سرکہ ڈال کر پینا وزن میں کمی کے ساتھ پیٹ کے مسائل کے لیے بھی مفید ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort