نوجوان کی شادی نوجوان

ایک نوجوان کی نئی نئی شادی ہوئی وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے کہ وہ اس کے
لاہور (ویب ڈیسک) ایک نوجوان کی نئی نئی شادی ہوئی وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے کہ وہ اس کے اس نئے ازدواجی سفر کے لیے برکت کی دعا کرے جب وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے اس کا والد اُس سے ایک کاغذ اور قلم مانگتا ہے لڑکا کہتا ہے : کیوں ابا جان ؟ اس وقت تو

نئے ازدواجی سفر کے لیے برکت کی دعا کرے جب وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے اس کا والد اُس سے ایک کاغذ اور قلم مانگتا ہے لڑکا کہتا ہے : کیوں ابا جان ؟ اس وقت تو

میرے پاس قلم اور کاغذ نہیں باپ کہتا ہے : تو جاؤ ایک کاغذ ،قلم اور ربڑ خرید کر لاؤ لڑکا شدید حیرانگی کے ساتھ جاتا ہے اور مطلوبہ چیزیں لیکر آجاتا ہے اور اپنے باپ کے پاس بیٹھ جاتا ہےباپ : لکھو کیا لکھوں جو جی چاہے لکھو نوجوان ایک جملہ لکھتا ہےباپ کہتا ہے : اسے مٹا د ونوجوان مٹا دیتا ہےباپ : لکھوبیٹا : خدارا آپ کیا چاہتے ہیں ؟باپ کہتا ہے : لکھونوجوان پھر لکھتا ہے باپ کہتا ہے : مٹا دو لڑکا مٹا دیتا ہے باپ پھر کہتا ہے : لکھو نوجوان کہتا ہے : اللہ کے لیے مجھے بتائیں یہ سب کچھ کیا ہے باپ کہتا ہے : لکھو نوجوان لکھتا ہے باپ کہتا ہے مٹا دو ۔ لڑکا مٹا دیتا ہے پھر باپ اُ س کی طرف دیکھتا ہے اور اُسے تھپکی دیتے ہوئے کہتا ہے :بیٹا شادی کے بعد اریزر کی ضرورت ہوتی ہے اگر ازدواجی زندگی میں تمہارے پاس ربڑ نہیں ہو گا جس سے تم اپنی بیوی کی غلطیاں اور کوتاہیاں کو مٹا کر معاف کر سکو اور اسی طرح اگر تمہاری بیوی کے پاس ایریزر نہ ہوا جس سے وہ تمہاری غلطیاں اور ناپسندیدہ باتیں مٹا سکے اگر یہ سب کچھ نہ ہوا تو تم اپنی ازدواجی زندگی کا صفحہ چند دنوں میں کالا کر لو گے.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort