ہر قسم کی خارش کا ہلدی کے ذریعے آسان ترین علاج،طریقہ جان لیں

کائنات نیوز! آج ہم آپکو بہت ہی فائدہ مند چیز بتانے جارہے ہیں جو کہ گرمیوں میں تقریباََ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑے گی۔گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور ل وگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپکو اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلو نسخہ بتا جارہے ہیں جس سے انشا ءاللہ آپکی خارش بہت ہی جلد ختم ہوجائے گی۔

یہ نسخہ آپ کے گھر میں موجود ایک عام سی چیز سے تیار ہو گا اور آپکی ہر قسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہیئں وہ یہ ہیں۔آپ نے سب سے پہلے ہلدی لینی ہے اور پانی۔اب آپ نے ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر خارش ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش ختم ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort