شوہر نے 2ہزار روپے کیلئے بیوی دوستوں کو بیچ ڈالی،پھر دوستوں نے اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟جان کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

صوبہ سندھ کے شہر بدین میں نوجوان لڑکی اجتماعی…… کے بعد ،نجی ٹی وی کے مطابق بدین میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعہ میں 23 سالہ لڑکی سے اجتماعی …. کی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے خاتون سے …. کے بعداسے گاڑی سے کچل دیا۔ملزمان نے لڑکی کے شوہر کے ساتھ مل کر کر

واقعے کو حادثہ قرار دینے کی کوشش کی۔ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنائی جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ ان سے منت سماجت کر رہی ہے۔ شوہر نے تفتیش کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے بیوی کو کو ……کے لیے 2ہزار میں فروخت کیا تھا۔پولیس نے لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort