ofis escort

توے کی گندگی اور چکنائی

گندے توے کی وجہ سے روٹی اچھی نہیں بنتی تو کریں توے کی گندگی اور چکنائی کا پراٹھے بنانے سے توا بلکل گندا ہوتا جاتا ہے۔۔ جس کی وجہ سے جب ہم اس میں روٹی بناتے ہیں تو روٹی بھی اچھی نہیں بنتی اور اس میں گھی کے نشان آجاتے ہیں ۔

۔ پھر پنجے والے چمچ کی مدد سے اسے رگڑیں ۔۔ پھر اس کی کالک صاف کرنے کے لیے توے کے اوپر حسب ضرورت سرکہ ڈالیں۔۔ ساتھ ہی برتن دھونے والے صابن اور جھامیں کی مدد سے اس کو رگڑ کے دھوئیں ۔۔ اس کے بعد اس کو پانی سے دھولیں ۔۔ توے سے ساری گندگی اور چکنائیں صاف ہوجائے گی اور توا چمک اٹھے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.