شادی والے دن لڑکی نے ’’ قبول ہے ‘‘ بولنے کے بجائے لڑکے کے شرمناک میسج پڑھناشروع کر دیے ، کانوں کو شرم سے لال سرخ کردینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیا دھماکہ خیز شادی تھی کہ شادی والے دن لڑکی نے ’’ قبول ہے ‘‘ بولنے کے بجائے لڑکے کے شرمناک میسج پڑھناشروع کر دیے ، کانوں کو شرم سے لال سرخ کردینے والی خبر آگئی۔ دلہن نے اپنی شادی میں ’قبول ہے‘ بولنے کی بجائے اپنے دولہا کی ایسی شرمناک حرکتیں بے نقاب کرنی شروع کر دیں۔

کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا اور دولہا شرم سے زمین پر گر گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکہ میں ایک دلہن نے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بیان کیا ہے۔ وہ لکھتی ہے کہ اس کی شادی کی تقریب جاری تھی اور جب پادری نے اس سے شادی کے عہدوپیمان پر مبنی فقرے دہرانے کو کہا تو اس نے اپنے فون میں موجود کچھ سکرین شاٹس کھول کر پڑھنے شروع کر دیئے۔ یہ سکرین شاٹس اس کے شوہر کی کسی اور خاتون کے ساتھ شرمناک چیٹنگ پر مشتمل تھے، جس کے ساتھ اس کا معاشقہ چل رہا تھا۔ لڑکی نے مہمانوں اور پادری سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ”یہ سکرین شاٹس ہیں جو مجھے ایک اجنبی نمبر سے موصول ہوئے ہیں۔ میں چاہتی تو اپنے ہونے والے دولہا الیکس کے ساتھ پہلے ہی تعلق ختم کر سکتی تھی لیکن میں اسے سبق سکھانا چاہتی تھی چنانچہ میں نے اس تقریب میں اسے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔“ اس کے بعد لڑکی وہ شرمناک میسجز پڑھنا شروع کر دیتی ہے اور آخر میں ’میں تم سے شادی نہیں کروں گی‘ کہہ کر چلی جاتی ہے۔ پوسٹ پسند آئے تو آگے لازمی شیئر کریں ۔ آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort