اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہےاور ایک

نشاء کی منگنی ٹوٹ گئی.. کیونکہ یہ حسان کی پسند سے ہوئی تھی. ماں نے وقتی طور پہ بیٹے کو چپ کرانے کیلئے رشتہ کر دیا یہ سوچ کر کہ جلدی خمار اتر جاۓ گا مگر جب شادی کا وقت قریب آیا تو جواب دے دیا.دونوں طرف آگ برابر لگی ہوئی تھی نشاء اپنے حواس کھو رہی تھی سب نے سمجھا یا کہ اس میں کوئی بہتری ہو گی تمہارے نصیب کسی اچھی جگہ لکھے ہوں گے مگر وہ کم عقل اپنا نصیبہ خود لکھنے چلی تھی.رات کے اندھیرے میں حسان کے ساتھ گھر کی دہلیز پار گئی اور جنم دینے والوں کے نصیب میں رسوائی لکھ گئی.

دونوں بہت خوش تھے حسان اسے اپنے فلیٹ میں لے گیا اور وہ دوستوں کے ساتھ مل کر شادی کی تیاریاں کرنے لگے نشاء اپنی پسند سے ساری شاپنگ کر رہی تھی لہنگا پیک کرا کے وہ اپنے فیورٹ ریسٹورنٹ میں لنچ کر رہے تھے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا اور افراتفری پھیل گئی… ہوش آنے پہ نشاء کو مژدہ ملا کہ بمب دھماکے میں وہ اپنے محبوب جس کیلئے اس نے والدین اور اپنے رب کی نافرمانی کی اسے… اور اپنی ایک ٹانگ کھو چکی ہے.دارالامان میں زندگی کے دن پورے کرتے ہوئئ پہلی دفعہ اس آیت کا مفہوم اس پہ واضح ہوا…“اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہےاور ایک میری چاہت ہے اور ہو گا وہی جو میری چاہت ہے اور میں تھکا دوں گا تجھے اس میں جو تیری چاہت ہے…”

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort