حصول اولاد کے لئے کمال کی دعااور وظیفہ

بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ ہمارے سماج میں عورت کی حیثیت کسی خریدی گئی جنس کی طرح ہے، جس پر ایک مرد مکمل اجارہ داری رکھتا ہے، شاید یہ سوچ صدیوں سے چلی آ رہی ہے، اس ملکیتی حیثیت نے عورت کے سماجی حیثیت کا تعین اور،ذہنی، جذباتی نشوونما اس انداز میں کی ہے کہ چار دیواری کے اندر خواتین کا کردار زیادہ تر نسل انسانی کو آگے بڑھانا ہی سمجھ لیا گیا ہے۔ شادی کے بعد سے ہی لوگ یہی سننے کے لیے کان لگائے ہوتے ہیں اور اگر ایک سال گزرنے کے بعد بھی کوئی امید نہ دکھائی دے، تو یہ تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے جنگل میں آگ لگ گئی ہو۔

اب گھر لائی ہوئی بہو چاہے کتنی پڑھی لکھی کیوں نہ ہو وہ کہیں نہ کہیں کسی پیر بابا کے آستانے کی زیارت کا شرف حاصل کر چکی ہوتی ہے۔ ڈاکٹری علاج سے جھاڑ پھونک اور تعویذ وغیرہ تک سارے طریقے آزما لینے کے بعد بھی جب اولاد نہ ہو تو بات بے بات پر بے اولادی کا ذکر کر کے اس کی عزت نفس مجروح کرنا ضروری امر سمجھا جاتا ہے۔اس ساری صورت حال میں ایک مرد کی نسبت عورت سب سے زیادہ سماجی تنہائی کا شکار ہونے لگتی ہے یا آہستہ آہستہ سماج اپنی خوشی کی کسی بھی تقریب میں بھی اسے ایک کونے میں تنہا چھوڑ دیتا ہے۔ ایسے میں اس سماجی حیثیت کے آئینے میں خود کو قبول کرنا بھی عورت کے لیے ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے، جس میں مرد کا قصور کسی صورت میں تصور نہیں کیا جاتا اور نہ ہی سال بعد اسے اپنی بے اولادی کی کوئی خاص فکر ہوتی ہے، اس کی بنیادی وجہ اس کے پاس دوسری شادی کا راستہ ہونا ہے، لیکن ایک سال کے اندر اندر ایک عورت سے توقع رکھی جاتی ہے کہ اس کے ہاں ولادت ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے خاندانی نظام میں ایک لڑکی کی تربیت اس انداز میں کی جاتی ہے کہ شوہر کا گھر ہی اس کا اول و آخر قبلہ ہے، جس سے روگردانی کی صورت میں اس سے اس کا انسان ہونے کا بنیاد حق تک چھین لیا جائے گا!۔اگر ایک عورت کے ہاں بچے کی پیدائش نہ ہو یا اس کی اولاد بوقت ولادت ہی فوت ہو جاتی ہو تو یہ ایسا ’قصور‘ شمار ہوتا ہے، جو ناقابل معافی ہے!۔ تو اسی حوالے سے آج ہم آپکو ایک ایسا عمل بتانے جارہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ بے اولادی کا مسئلہ ختم ہوجائے گا۔ وظیفہ کچھ یوں ہیکہ آپ کثرت سے یہ دعا پڑھتے رہیں رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ اور اسی کیساتھ ایک بہت مجرب عمل بھی بتاتا ہوں آپ دونوں مرغی کے دو انڈے ابال لیں اور ان کے چھلکے اتارلیں، ایک انڈے پر لکھیں وَالسَّمَاءَ بَنَیْنَاہَا بِأَیْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ یہ انڈا ناشتہ کے بعد شوہر کھالے، دوسرے انڈے پر لکھیں وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاہَا فَنِعْمَ الْمَاہِدُونَ یہ انڈا ناشتہ کے وقت صبح بیوی کھالے۔ چالیس روز تک یہ عمل مسلسل بلاناغہ کیا جائے، اس درمیان میں کبھی کبھی ہمبستری بھی کریں۔ اسی طرح کچھ لوگ یہ بھی سوال کرتے ہیں کہ مجھے اپنی بیٹی کے بارے میں پوچھنا تھا کہ اس کی شادی کو خاصا وقت ہو گیا ہے، لیکن ان کے ہاں اولاد نہیں ہے، برائے مہربانی کچھ پڑھنے کو بتا دیں۔ تو اسکے لئے صدق دل سے اللہ کے حضور اپنی بے چارگی کو بیان کر کے خوب خوب دعائیں مانگیں۔ اس کے ساتھ بزرگوں نے ایک وظیفہ تو یہ بتایا ہے کہ : میاں بیوی ہمبستری سے پہلے سورۃ النجم کی آیات: پینتالیس، چھیالیس اور سینتالیس پڑھ لیں۔ اور دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ : سورۃ السجدہ کی آیات: سات، آٹھ اور نو کا کثرت سے ورد رکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort