وکس بام کو پیروں کے نیچےلگائیں اورپھر کمال خود دیکھیں ۔۔

وکس بام ہر گھر میں تقریباََ موجود ہوتاہے جس کی عموماََ بچوں کو سردی لگنے ، کھانسی یا نزلے کی صورت میں مائیں ان کے سینے اور گردن پر مالش کرتی ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہجائیں گے کہ وکس صرف کھانسی ، نزلے پر ہی کارگر نہیں بلکہ وکس مچھروں سے بچنے کا بھی بہترین طریقہ ہے۔
مچھروں کے کاٹنے سے بچنے کیلئے اپنے جسم کے کھلے حصوں پر لگا لیں، مچھر آپ کے قریب نہیں آئیں گے۔ اس کے علاوہ وکس زہریلے حشرات سے بچانے کا کام بھی کرتی ہے۔ اگر آپ کسی کھلی جگہ پر جا رہے ہیں جہاں حشرات کے کاٹنے کا احتمال ہے تو اپنے جسم پر وکس لگا لیں۔
کھنچاؤ کے باعث پیٹ اور جسم کے دیگر حصوں میں پڑ جانے والی جھریاں بھی وکس لگانے سے ٹھیک ہو جاتی ہیں، جو کہ بچے کے پیدائش کے بعد خواتین کا بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ فنگل انفیکشن کی وجہ سے اگر آپ کے ناخن پیلے ہوتے جا رہے ہیں تو انگلیوں اور ناخنوں پر وکس لگانے سے فنگس ختم ہو جائے گی
اور آپ کے ناخن ٹھیک ہو جائیں گےجبکہ پھٹی ہوئی ایڑھیوں پر بھی یہ جادوئی اثرات رکھتی ہے۔ پھٹی ایڑھیوں پر رات سونے سے پہلے وکس لگائیں اور جرابیں پہن کر سو جائیں۔ اس سے پھٹے ایڑھیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort