بال لمبے کرنے کا طریقہ

میں آج ایک ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی ہرمرد کو ہرعورت کو خواہش ہے کہ ہمارے سر کے بال سیاہ کالے بھی ہوں اور چمکدار بھی ہوں اوردیکھنے والے کو بہت ہی خوبصورت نظر بھی آئیں دیکھیں بالوں کا خوبصورت ہونا یہ خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں

اللہ تعالی نے قرآن کریم کے اندر نبی پاک ﷺ کے بالوں کی قسم کھائی توہرمرد اورعورت یہی چاہتے ہیں کے میرے بال خوبصورت ہوں تو ان کے لئے ان کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے یہ اللہ کے صفاتی نام ہیں یا اللہ ھو يَـا بَارِئ ان ناموں کو ہر نماز کے بعد 313 بار پڑھ لیں ان ناموں کو پڑھ کے ایک شمار کرنا ہے
یا اللہ ھو يَـا بَارِئ یہ ایک دفعہ ہوگیا ان ناموں کو 313 مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھیں تو انشاءاللہ اس کی برقت سے سر کے بال مضبوط بھی ہوں گے اور گنجہ پن بھی ختم ہوگا اور بالوں کا گرنہ بھی بند ہو جائے گا اوراس کے ساتھ آپ یہ بھی عمل کر لیں 313 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کرسر پر پھیر لیں تو یہ اور بھی زیادہ اچھا ہوگا
یہ عمل کرتے وقت اللہ کے صفاتی نام پڑھتے وقت یہی زہن میں رکھیں کہ ہمارے سر کے بال سیاہ ہوں اوران کا گرنہ بند ہو جائے اوران کے اندر کسی قسم کی بیماری ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے اس طریقے سے یہ عمل کریں گے تو انشاءاللہ آپ کے بال ساری زندگی خوبصورت اور سیاہ رہیں گے اگر یہ وظیہ اچھا لگے تو اس کو لائک اور شئیر کریں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort