بت نہیں لڑتے، غیرت لڑتی ہے

کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے، غیرت لڑتی ہے، میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی۔سندھ کا حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی 1965 کی جنگ میں رضاکارانہ بھرتی کے لئے جب آیا تو کمانڈنٹ نے بھرتی سے انکار کردیا کہا کہ یہ لڑکا

عمر میں چھوٹا اور دُبلا پتلا ہے اس سے رائفل بھی مشکل سے سنبھالی جائے گی، اربيلو فقیر اپنی برادری کے سردار کا بیٹا تھا اسکے ساتھ 500 سو غازیوں کا لشکر تھا جسنے اسکی شمولیت کے لیے احتجاج کیا تو اربیلو فقیر نے کہا “کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے، غیرت لڑتی ہے، میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو انڈین ریڈیو سے ملیں گی”کمانڈر نے مجبوری میں اسے سلیکٹ کرلیا اور بھر ہوا بھی وہی جو غازی نے کمانڈر سے کہا تھا انڈین ریڈیو آکاشوانی سے یہ خبریں نشر ہونے لگیں ک پاکستانی سول کمیونیٹی حر مجاہدین کے جوانوں نے ہندوستان کا 22 سو مربع میل رقبہ قبضہ کر لیا ہے انڈین آرمی کی پوری بٹالین انکے قبضے میں ہے حر مجاہدین کی تعداد بہت کم لیکن جرات، بہادری اور علاقے سے واقفیت کی وجہ سے انڈین آرمی پر بھاری ثابت ہوئے۔ اربیلو فقیر نے نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ہم پانچ پانچ مجاہدین کی ٹولیوں میں پوزیشن بدل بدل کے حملہ آور ہوتے انڈین آرمی کو ایسا محسوس ہوتا کہ ہم تعداد میں بہت زیادہ ہیں جب اُن سے پوچھا گیا آپ کے پاس خوراک اور اسلحہ کیسے پہنچتا تھا اربیلو فقیر کا کہنا تھا خوراک کی کوئی پروا نہیں تھی اور ہتھیار کچھ اپنا اور باقی انڈین آرمی کا چھینا ہوا

استعمال کرتے رہے۔
جنگ ختم ہونے کے بعد اعزازات کی تقریب میں دنیا نے دیکھا کہ تین شخصیات ایسی تھیں جو تمغہ لیکر جب تک واپس اپنی نشست پر نہیں بیٹھے ہال تالیوں سے گونجتا رہا، ایم ایم عالم ،اربیلو فقیر غازی اور میڈم نور جہان۔صرف دو غازیوں کو ستارہ جرات سے نوازا گیا ایم ایم عالم جو تمام عمر اپنے لیے گھر خرید نہیں سکے اور اربیلو فقیر غازی جسکا ذکر کبھی بھی میڈیا میں قومی سرمائے اور ہیرو کی حیثیت میں نہیں کیا گیا..
پاکستان کے گمنام ہیرو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کاپی پیسٹ یا شئیر کریں.سلام پاکستان اس ملک کے غازی اور شہیدوں کو سلام

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort