ماں جی

ایک نوجوان مارکیٹ کچھ خریدنے گیا وہ اپنی مطلوبہ چیز ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے محسوس ہوا کوئ اسکا تعاقب کررہا ہے اسنے پیچھے مڑ کر دیکھا ایک عورت اسے گھور رہی تھی

نوجوان سر جھٹک کر اپنی مطلوبہ چیز تلاش کرنے لگا اچانک اسے محسوس ہوا کہ عورت اس کے قریب آگے تھی اس نے مڑ کر دیکھا اور عورت سے پوچھا جی ماں جی کہیے عورت نے کہا آپکو دیکھ کر مجھے اپنا مرحوم بیٹا یاد آگیا وہ شکل صورت میں بلکل آپکی طرح دکھتے تھے ۔نوجوان کہا کوئ بات نہیں میں بھی آپکا بیٹا ہوں ماں جی عورت کی آنکھوں میں آنسو آگئے اس نے کہا بیٹا اک بار پھر ماں کہہ کر پکارو مجھے اچھا لگا ۔نوجواں نے پھر کہا ماں جی عورت کی آنکھوں میں پھر آنسو آگئے اس نے کہا بیٹا زور سے پکارو ۔نوجوان زور سے چلایا ماں جی مارکیٹ میں موجود سب لوگوں نے انکو دیکھنا شروع کردیا وہ عورت آنسو پونچھتے باہر نکل گئ نوجوان نے اپنی مطلوبہ چیز لی اور جب کاونٹر پر آیا تو دس ہزار کا بل دیکھ کر حیران رہ گیا نوجوان نے کہا کہ میں نے تو اتنا سامان نہیں خریدا اتنے پیسے کیسے بن گئے کاونٹر پر کھڑے شخص نے کہا نہیں آپکا بل آٹھ سو ہے نو ہزار دو سو کا سامان آپکی ماں لے کر گئ ہے وہ دن اور آج کا دن وہ نوجوان اپنی ماں کو بھی ماسی کیہتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort