رنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے

. کیا آپ بھی رنگ گورا کرنا چاہتے ہے کیا آپ نے بھی ہر
کے ٹوٹکے اور طریقے آزما چکے ہے تو آج ہم نے آپ لوگوں کے لئے رنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے بتائیں ہے جس سے آپ کی رنگ نرم ملائم ، صاف ،گورا، اور کالاپن دور ہو جائے گا۔1۔ سیب کا لیپ
سیب جلد کے لئےلاجواب معجزاتی پھل ہے۔ ایپل میں موجود الفا ہائیڈروک ایسڈ جلد کی رنگ کو نکھارتا اور اس میں لچک پیدا کرتا ہے۔

ایک سیب کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیںاور 20 منٹ کےلئے ایک چوتھائی دودھ کےکپ میں بھگو دیں
۔ پھر سیب دودھ سمیت بلینڈ کرلینے سے پیسٹ بن جائے۔اس کو دس منٹ کےلئے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اس میں 1 چائے کا چمچ لیمن کا رس مکس کریں اور پورے چہرے اور گردن پر لگا لیں۔15 منٹ بعد دھو لیں اوربرف کیوب کے ساتھ دو منٹ مساج کریں۔ اس کے استعمال سے سکن بچوں کی طرح نرم وملائم ہو جائے گی۔ 7 دن تک روزانہ لگائیں ، چہرے کی رنگ صاف ہوجائے گی۔2۔ اورنج کا جوس صاف و شفاف جلد کےلئے
اورنج کا جوس آپ کی جلد سکن کو صحت مند اور شفاف رکھتا ہے۔ آپ اس کو جلد کے قدرتی ٹونر کے طور پر یوز کر سکتے ہیں۔ اورنج کا جوس میں وٹامن سی اور وٹامن اے کی موجودگی کی وجہ سے سکن سے داغ دھبے اور نشان ختم کرکے جلد کو صاف اور شفاف کرنے میں مددگارثابت ہوتا دیتا ہے۔تین کھانے کے چمچ ٹھنڈا اورنج جوس لیں ۔اس میں روئی بھگو کر چہرے اور گردن پر نرم ہاتھوں سے لگائیں۔ پانچ سے سات منٹ بعد منہ دھو لیں۔ سات دن تک روزانہ لگانے سے رنگت میں نکھار آئے گا۔2 رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ
3۔ کھیرا اور لیموں کا رس کا لیپاگر آپ کی سکن چکنی ہے اور آپ رنگ گورا کرنا چاہتی ہیںاور لیموں کا رس تو کھیرے کا رسبرابر وزن مقدار میں ملا کر روئی کی مدد سے چہرے اور گردن پر10 سے 15 منٹ تک لگائیں اور پھر دھو لیں۔ اس کے روزانہ استعمال سےجلد کا رنگ گورا ہوجائے گا۔

4۔ ہلدی سے رنگ گورا کرنے کا ٹوٹکا
ہلدی سکن کا رنگ گورا کرنے کےلئے ایک بہترین جُز ہے۔ یہ آپ کے گھر میں آسانی سے دستیاب ہے اور آپ کی سکن (جلد) پر جادو کی طرح کام کرکے چمک پیدا کرتا ہے۔ رنگ گورا کرنے کا ٹوٹکا بنانے کے لئے آپ لوگوں کو چاہیےدو سے تین چائے کا چمچ لیموں کا رس, ایک چائے کا چمچ ہلدیکے ساتھ مکس کریں اسے چہرے اور گردن پر 15 منٹ تک یہ ماسک لگا رہنے دیں۔ پھر دھو دیں۔7 دن میں تین بار یہ ماسک لگانا فائدہ مند ہے5۔ ٹماٹرکا لیپ۔ٹماٹر ایک ایسا پھل ہے جو قدرتی بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتا ہے ۔اس کے گودے میں وٹامن سی کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو نہ صرف جلد کو توانائی دیتا ہے بلکہ مردہ خلیوں کو ہٹا کر جلد کو وائٹ ٹون بھی دیتا ہےاور ایک چمچ شہد, ایک ٹماٹر کا رس, آدھے لیموں کا رسملا کر 20 منٹ تک چہرے پر لگائیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے چھرہ دھو لیں ۔اس نسخہ سے جلد کی رنگ گورا اور صاف ہو جائے گا اور نکھار آئے گا ۔

6۔ دہی سے رنگ گورا کرنا
لیکٹک ایسڈ قدرتی طور پر جلد کو توانائی فراہم کرتا ہے جو کہ جسم کے مردہ خلیوں کو ہٹا تا ہے ۔لیکٹک ایسڈ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے دہی کا استعمال نہایت مفید ہے۔ رنگ گورا کرنے کا ٹوٹکا بنانے کے لئے چاہے
لیموں کا رس آدھے کپ دہی آدھا کپ دلیہترکیب: آدھا کپ دہی میں لیموں کا رس ،آدھا کپ دلیہ ملا کر ماسک بنا لیں اور 10 سے 15 منٹ تل چہرے پر لگا کر رہنے دیں۔ دہی کا استعمال سے چہرے کے رنگ کو ہلکا کرتا ہے اور ایک ٹون دیتا ہے7۔ دودھ اور جو کا آٹارنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے کے لئے ٹھنڈے دودھ میں روئی بھگو کر چہرے پر اچھی طرح مساج کرنے سے بھی چہرے کی کالاپن ، داغ دھبے دور ہوتے ہیں اس کے علاوہ ایک چمجہ جو کے آٹے کو آدھے کپ دودھ میں ملا کر لیپ بنالیں پھر اس کو چہرے پر لگائیں اور اُبٹن کی طرح مل کر اس کو چہرے سے اُتار لیں۔8۔ پپیتہ کو پیس کر اس کو چہرے پر لگانے سے بھی سکن بلیچ ہوتی ہے ۔9- رنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے کو بنانے کے لئے چاول کا آٹا ، جو کا آٹا اور بیسن کا لیپ لگا کر اُبٹن کی طرح لگا نے سے بھی چہرہ کا رنگ صاف ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort