چین خم ٹھونک کر میدان میں آگیا، پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان

نیویارک(نیوز ڈیسک) چین نے ایک بارپھرکشمیرسےمتعلق پاکستان کےموقف کی بھرپور تائید کردی ، اقوام متحدہ میں چینی مندوب نے کہا بھارتی اقدام سے مسئلہ کشمیرکی صورتحال میں مزید بگاڑ کا خطرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراجلاس ہوا، جس میں یواین سیکریٹریٹ کوکشمیرکی موجودہ صورتحال سمیت پاکستان،بھارت میں یواین کےملٹری آبزرورگروپ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔سلامتی کونسل کے ممبران نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا امن،استحکام کوبرقراررکھنےکیلئےفریقین روابط برقرار رکھیں۔اقوام متحدہ میں چین کےمستقل نمائندے جانگ جون نے کشمیرسے متعلق بیان میں چین کی جانب سے ایک بارپھرکشمیرسےمتعلق پاکستان کےموقف کی بھرپور تائید کی۔اقوام متحدہ میں چینی مندوب نے کہا گذشتہ اگست میں بھارت نے یکطرفہ طور پر کشمیرکی جمہوری حیثیت ختم کردی ، بھارت کے اس اقدام سے خطےمیں تناؤ مزید بڑھ گیا، بھارتی اقدام میں کوئی بنیادی بہتری نہیں آسکتی۔چینی مندوب جانگ جون کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدام سے مسئلہ کشمیرکی صورتحال میں مزید بگاڑ کا خطرہ ہے، کشمیر کی موجودہ صورتحال اور متعلقہ فوجی کارروائیوں پر سنجیدہ ہے، بھارت کے یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے جو صورتحال کو پیچیدہ بنا دے گی۔جانگ جون نے مزید کہا مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ چارٹر اور قراردوں کےمطابق حل ہوناچاہیئے، سلامتی کونسل خطےمیں تناؤ کوکم کرنےمیں مددکرے، عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر انتہائی تشویش میں مبتلا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort